رحمان ملک ہمیشہ یہ کہتا تھا کہ فوج اور آئی ایس آئی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں۔ زوالفقار مرزا
حکومت نے حقانی سے استعفی لے کر جو ملک کے مفاد میں تھا وہ کیا ہے۔ عاصمہ ارباب عالمگیر
حقانی کی جرات نہیں کہ صدر اور وزیراعظم کے حکم کے بغیر کوئی کام کرے۔ مشاہداللہ
حسین حقانی نے کوئی جرم کیا ہے تو اس سے استعفی لیا گیا ہے۔ مشاہداللہ
حکومت میمو معاملے کی انکوائری نہیں کروائے گی تو ہم عدالت میں جایں گے۔مشاہداللہ
ملک کے حالات نہایت خراب ہونے کے باوجود مارشل لا۶ نہیں لگا اس کا کریڈٹ کیانی کو جاتا ہے۔زوالفقار مرزا
یہ تاثر بنا دیا گیا ہے کہ فوج حکومت کے خلاف ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ زوالفقار مرزا
میں نے کہا تھا کہ زرداری پانچ سال پورے کرنا چاہتے ہیں تو حقانی کی قربانی دے دیں۔ زوالفقار مرزا
0 comments:
Post a Comment