رحمان ملک نے عمران فاروق کے قاتلوں کو چھڑانے کی بہت کوشش کی ہے اور ابھی بھی کر رہا ہے۔ زوالفقار مرزا
عمران فاروق کے قاتل سری لنکا سے آ رہے تھے کہ کراچی ائیر پورٹ پر گرفتار ہو گئے۔ زوالفقار مرزا
اگر پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی تو میں اور غیرت مند پاکستانی اس کا مقابلہ کریں گے۔زوالفقار مرزا
میں آج پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے خلاف اعلان جنگ کر رہا ہوں۔ زوالفقار مرزا
میری بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی ہے مجھے امید ہے وہ اپنی ماں کے قاتلوں کو ڈھونڈھے گا۔ زوالفقار مرزا
لوگوں سے روٹی کپڑا اور مکان کے سہانے خواب دکھا کر ووٹ لئیے جاتے ہیں۔ زوالفقار مرزا
الیکشن جیتنے کے بعد ہم صرف اپنی خالی جیب کی طرف دیکھتے ہیں۔ زوالفقار مرزا
0 comments:
Post a Comment