عاصمہ جہانگیر: وزیراعظم کسی کو ہٹائیں تو اس میں عدالت کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ ہٹانے کی خبریں شائع ہوئیں اور تبصرے شروع ہوگئے کہ میمو پر عمل شروع ہوگیا۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ عدالت کو آرمی چیف کی برطرف سے کیا مسئلہ ہے، عدالت کو اس معاملہ میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے کیونکہ آرمی چیف کی برطرفی وزیراعظم کا اختیار ہے اور اگر وزیراعظم آرمی چیف کو برطرف کرتے ہیں تو وہ اپنا ختیار استعمال کرتے ہیں۔
Nadeem Malik
0 comments:
Post a Comment