Islamabad Tonight – 11th January 2012
Sheikh Rohail Asghar PML-N, Senator Muhammad Azam Khan Sawati PTI, Kashmala Tariq PML-HK and Khawaja Izhar Ul Hassan MQM in fresh episode of Islamabad Tonight on Aaj Tv and Talk With Nadeem Malik
اس وقت ملک اداروں کے ٹکراؤ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ شیخ روحیل اصغر
فوج کا حکومت پر قبضہ کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اعظم سواتی
فوجی ٹیک اوور نہیں ہونا چاہئیے ہو تو اس کی حمایت نہیں کریں گے۔ کشمالہ طارق
موجودہ صورت حال کا حل صرف قبل از وقت الیکشن ہیں اداروں کا ٹکراؤ نہیں ہونا چاہئیے۔کشمالہ طارق
الزامات حکومت کے خلاف ہیں لیکن کاروائی ان کے خلاف کرنا چاہتی ہے جو مدعی ہیں۔ اعظم سواتی
کوئی غیر جمہوری قدم اٹھایا گیا تو بھر پور مزاحمت کریں گے۔ اعظم سواتی
عبوری حکومت بنا کر ملک میں الیکشن کروا دینے چاہییں۔ کشمالہ طارق
Sheikh Rohail Asghar PML-N, Senator Muhammad Azam Khan Sawati PTI, Kashmala Tariq PML-HK and Khawaja Izhar Ul Hassan MQM in fresh episode of Islamabad Tonight on Aaj Tv and Talk With Nadeem Malik
0 comments:
Post a Comment