ایک امکان یہ ہے کہ امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر قبضہ کے لئیے جنگ چاہتا ہے ۔شفقت محمود
حملے کی ایک وجہ پاکستان کی فوج کو بدنام کرنا بھی ہو سکتا ہے۔شفقت محمود
فوجی چوکیوں کی وجہ سے طالبان پاکستان داخل نہیں ہو پارہے تھے ان کے لئیے راستہ بنانا بھی وجہ ہو سکتا ہے۔ شفقت محمود
یہ دیکھنا بھی وجہ ہو سکتا ہے کہ پاکستان حملے پر کس قسم کا رد عمل دکھاتا ہے۔شفقت محمود
شمسی ائیر پورٹ ڈرون حملوں کے لئیے مشرف دور میں امریکہ کو دیا گیا۔ اسحق ڈار