Sunday, January 8, 2012
فوجی عدالت سےنوازکوپھانسی ہوجاتی
12:50 AM
No comments
ملتان : تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ 1998ء میں فوجی عدالتیں لگ جاتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا دیتی اور ہم بھی رگڑے جاتے۔
ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں نے اس وقت بھی کابینہ کے اجلاس میں نواشریف کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔
جاوید ہاشمی نے کہا بھٹو نے قوانین دوسروں کے لیے بنائے تھے لیکن خود ان کا شکار ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کشتیاں جلاکر اقتدار کی بیساکھیوں کو ٹھکرا کر آئے ہیں، ہم نوجوانوں کے ساتھ مل کر چلیں گے اور اپنی منزل حاصل کریں گے۔
Hamid Mir Interviews President Asif Ali Zardari in Capital Talk – All Videos watch online
12:11 AM
No comments
Hamid Mir Interviews President Asif Ali Zardari in Capital Talk – All Videos watch online
Hasb e Haal 7th January 2012 watch online
12:10 AM
No comments
Hasb e Haal 7th January 2012 watch online