
ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں نے اس وقت بھی کابینہ کے اجلاس میں نواشریف کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔
جاوید ہاشمی نے کہا بھٹو نے قوانین دوسروں کے لیے بنائے تھے لیکن خود ان کا شکار ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کشتیاں جلاکر اقتدار کی بیساکھیوں کو ٹھکرا کر آئے ہیں، ہم نوجوانوں کے ساتھ مل کر چلیں گے اور اپنی منزل حاصل کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment