Veena Malik talks to Geo News About her Naked Photograph...
Monday, December 5, 2011
سینٹرل جیل امرتسر

سینٹرل جیل امرتسر میں قید 35 سالہ فاطمہ اپنی ضعیف والدہ رشیداں بی بی اور 20 سالہ بہن ممتاز کے ہمراہ ڈھولے گوجرانوالہ سے اپنے ماموں سے ملنے مظفرگڑھ اترپردیش جانے کیلئے مئی 2006 کو سمجھوتہ ایکسپریس سے اٹاری پہنچی تو انڈین سیکورٹی فورسز نے تینوں ماں بیٹیوں کو گرفتار کرلیا اور ان پر 400 گرام ہیروئن رکھنے کا الزام لگایا، ان کے ساتھ ٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسافر رشید نے بھارتی اہلکاروں و عدالت کے سامنے اعتراف کیا کہ ٹرین کے کمپارٹمنٹ سے برآمد ہونے والی منشیات اس کی ہے، اس کے باوجود بھارتی عدالت نے بے گناہ ماں بیٹیوں کو دس برس قید کی سخت سزا سنادی۔ 4 ماہ بعد فاطمہ نے جو سفر پر روانگی کے وقت امید سے تھی، ایک بچی حنا کو جیل میں جنم دیا۔ اس کے...