Thursday, January 12, 2012

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا



اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔۔ ایوان بالا کی چوّن نشستوں پر ارکان کا انتخاب دو مارچ کو ہوگا ۔۔
 الیکشن کمیشن کے مطابق ۔۔۔ سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی تیرہ سے چودہ فروری تک جمع کرائے جائیں گے ۔۔۔ جن کی جانچ پڑتال سولہ اور سترہ فروری کو ہوگی ۔۔ چوبیس فروری تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکتے ہیں ۔۔ اسی دن حتمی فہرست جاری کی جائے گی ۔۔ مارچ میں پچاس سینیٹر ریٹائر ہورہے ہیں تاہم چوٓن سینیٹرز کا انتخاب ہوگا۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد ایوان بالا میں اقلیتوں 

0 comments:

Post a Comment

Featured Links

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Affiliate Network Reviews