پالیسیوں کا محور عوام کا مفاد، تحفظ اور فلاح ہو نا چاہیے:- پاکستانی سفیروں کی کانفرنس تجاویز کے مسودہ پر غور کر رہی ہے کہ پاکستانی مفادات کا بہتر دفاع کیسے کیا جائے- کیا ان تجاویز میں پاکستان میں بسنے والے عوام کے مفادات کا تزکرہ بھی اولین ترجیح بنانے کی ضرورت نہیں؟
نو-گیارہ کے بعد پینتس سے چالیس ھزار پاکستانی شہری اور پانچ سے چھ ھزار فوجی شہید ہو چکے ہیں اور زخمیوں اور اپاہج ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں حتمی اعدادوشمار نہیں- جہاد افغانستان کے دنوں میں بھی پاکستانی عوام کے ساتھ ایسا ہی ہوا-
0 comments:
Post a Comment