skip to main |
skip to sidebar
جنرل پاشا نے کہاکہ ان کی اور جنرل کیانی کی گہری خواہش ہے کہ حکومت مدت پوری کرے، تاہم میمورنڈم کے پس منظر اور مندرجات کو نظراندازبھی نہیں کیا جاسکتا، جنرل پاشا کو جو بھی بتایا، اسکی شہادت بھی پیش کیں،جنرل پاشا سے مل کر ڈیٹا کی تفصیلات کو پرکھا گیا، پاشا کئی بار حیران ہوئے لیکن ڈیٹا کے متعلق کوئی شک و شبہ ظاہر نہیں کیا، میمورنڈم پڑھ کر جنرل پاشا نے مایوسی اور بے توقیری محسوس کی، منصور اعجاز نے کہاکہ ممکن ہے کہ حسین حقانی نے اپنی سرگرمیوں سے حکومت پاکستان کو باضابطہ آگاہ نہ کیا ہو،جنرل پاشا نے بھٹو، شریف، مشرف سے میرے روابط کا بھی پوچھا،منصوراعجازنے کہاکہ حسین حقانی نے اس کی آصف زرداری سے بھی 2009ء میں ملاقات کرائی تھی- منصور اعجاز
Posted in: News,Others
Email This
BlogThis!
Share to Facebook
0 comments:
Post a Comment